چینی نظمیں از ابن انشا
Chinese Poems Translated By Ibn e Insha (Ebook)
شاعری
روحانی غذا ہے۔ یہ انسان کو زندگی کا احساس دلاتی ہے، اسے اپنے آپ سے روشناس کراتی
ہے، حوصلہ دیتی ہے اور گھبرانے سے بچاتی ہے۔
انگریزی،
عربی، فارسی، ہندی، مشرقی، مغربی شاعری تو آپ نے بہت پڑھ اور سن رکھی ہو گی آئیے
آج چینی سے میٹھی چینی کا لطف اٹھائیں۔
چینی نظموں
کا یہ ترجمہ اردو کے مسلم الثبوت ادیب ابن انشا نے کیا ہے۔ انھوں نے اس بات کی
پوری پوری کوشش کی ہے کہ ترجمہ اصل کا پابند رہے لیکن شاعری کے رنگ و بو، تاثیر
اور رچاؤ سے عاری نہ ہونے پائے۔
یہ کتاب
1960ء میں شائع اور اب نایاب و کمیاب ہے۔ میں اس نایاب کتاب کو سکین کر کے اپ لوڈ
کر دیا ہے جسے آپ نیچے دیئے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Comments
Post a Comment